8 فروری کو پورے پاکستان میں باہر نکلنا ہوگا: سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
ہمیں گھروں سے باہر نکلنا ہوگا، 8 فروری ہمارے لیے ایک نہایت اہم دن ہے،8 فروری کو پورے پاکستان میں باہر نکلنا ہوگا۔ اگر ہم گھٹ گھٹ کر مریں گے تو یہ ہمیں مارتے رہیں گے،یاد رکھیں، تمام مسائل کا حل ایک ہی ہے عوام کا باہر نکلنا۔ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس