
اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): 27 ویں ترمیم سے قبل ہی اس کے اثرات سامنے آنے لگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم کو مزید 3 سال (70 سال کی عمر تک) کیلئے گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ کا چیف جج نامزد کردیا وہ پچھلے 3 سالوں سے اس عہدہ پر تعینات ہیں۔
یہ وہی جج ہیں جنہوں نے حدیبیہ کیس کو نکرے لگایا تھا۔
ایک اور اہم خبر سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں کم از کم دو ججز کا تعینات ہونا لازم ہے ۔ مگر 3 سالوں سے ایک ہی جج تعینات ہیں