عمران خان کے مقدمات کو بغیر وکلاء کو نوٹس ملتوی کردیا گیا

 

عمران خان کے مقدمات کو بغیر وکلاء کو نوٹس ملتوی کردیا گیا

 Pakistan is 'standing on the edge of darkness,' former leader Imran Khan  says

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): عمران خان کے مقدمات کو بغیر وکلاء کو نوٹس ملتوی کردیا گیا۔۔

 

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "ایکس" پر اپنی پوسٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیر رہنماء فواد چوہدری نے بتایا کہ عمران خان کے مقدمات کو بغیر وکلاء کو نوٹس ملتوی کر دیا گیا ہے، پچھلی دفعہ ایسا ہوا تھا تو عمران خان کو بدترین حالات میں ڈیٹھ سیل میں بند کیا گیا تھا جو بعد میں انھوں نے خود بتایا، تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی فوری طور پر اڈیالہ پہنچے اور جیل کے باہر احتجاجی دھرنا دے صرف فنڈ کھانا سیاست نہیں کہلائی جا سکتی۔

 

جدید تر اس سے پرانی