چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو پہاڑ جیسا ہدف

کراچی (آئی آر کے نیوز): آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 321 رنز کا ہدف دیدیا۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔