پشاور (آئی آر کے نیوز): سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
