اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): سلمان اکرم راجہ کا بڑا انکشاف۔۔ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اس دن مذاکرات کے دوران ہمیں بتایا گیا کہ 4 5 ہفتے ایسے تھے کہ جب عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا اور ادویات کے باوجود نیچے نہیں آرہا تھا ۔پھر لندن سے ایک سپیشلسٹ کو خاص طور پر بلوایا گیا ۔۔اسکے علاج کے بعد عمران خان کے بلڈ پریشر کا معاملہ بحالی کی جانب بڑھا اور پھر بلڈ پریشر ٹھیک ہوا ۔۔
