خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم آج صدر مملکت اور اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے

 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): خیبر پختونخوا کے مستقبل سے متعلق اہم مشاورتوں اور ممکنہ فیصلوں کے حوالے سے آج کا دن اہم قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبرپختونخوا کے سیاسی مستقبل کے بارے میں مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور دیگر نے شرکت کی۔

جدید تر اس سے پرانی