وفاقی آئینی عدالت، سہیل آفریدی کی نااہلی کا کیس15 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کا کیس15 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ سہیل آفریدی نااہلی کیس کی سماعت کرے گا ، ایڈووکیٹ شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری چیلنج کر رکھی ہے ۔ انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سزا یافتہ شخص کسی عوامی عہدیدار کی نامزدگی کا اختیار نہیں رکھتا۔

جدید تر اس سے پرانی