کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے اعلان کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اس طرح کی منصوبہ بندی کا کوئی جواز نہیں بنتا اور کسی کو اسلام آباد بند کرنے یا کسی دوسرے صوبے پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے، پہلے ہی بتارہے ہیں تاکہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔

جدید تر اس سے پرانی