پشاور (آئی آر کے نیوز): پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ لانگ مارچ کو 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کہا کہ صحافیوں کو دوبارہ زحمت دیں گے، تب تک آپ سب بھی اجازت لے لیں ان باتوں کو چلانے کی۔
