پشاور (آئی آر کے نیوز): پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 4 اکتوبر کو پارٹی کے لانگ مارچ میں ضرور شرکت کریں گے ، وہ لانگ مارچ کے مخالف نہیں ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ انہوں نے اپنی تجویز پارٹی کے سامنے رکھی ہے۔