بیک ڈور رابطوں کا ماحول اس مرتبہ کچھ ٹھنڈا ہے، بیرسٹر گوہر علی
اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیک ڈور رابطوں کے حوالے سے اس مرتبہ ماحول کچھ ٹھنڈا ہے، بات چیت ہونی چاہیے اور چیزیں اچھی سمت میں آگے بڑھنی چاہئیں۔