عمران خان سے ملاقات اور ٹیلیفونک گفتگو نہ کروانے پر دوسری توہین عدالت درخواست دائر

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): درخواست میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے اور بچوں سے بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 18 اگست کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون کالز کی سہولت نہ دینے جبکہ ڈاکٹر عظمیٰ خان، علیمہ خان اور قاسم زمان کو ملاقات سے روکنے کا الزام ہے۔

جدید تر اس سے پرانی