کراچی (آئی آر کے نیوز): معشیت میں استحکام کے دعووں کے باوجود پاکستان کی بڑی آبادی مالی مشکلات سے دوچار ہے کیونکہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں صارفین کے اعتماد کا اشاریہ گزشتہ سہ ماہی کے 86.4 فیصد کی بہ نسبت 24.4 فیصد کمی کے ساتھ 65.3 فیصد پر آگیا۔