راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائی


 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): نالہ لئی میں پانی کی سطح 29 فٹ بلند ہونے کے بعد تیزی سے کم ہورہی ہے، کٹاریاں میں نالہ لئی کی سطح 9 فٹ پرآگئی۔ گوالمنڈی میں پانی بلند سطح 23.5 سے کم ہو کر 13.5 فٹ پر آگئی۔ نشیبی علاقوں سے بھی پانی تیزی سے اترنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

جدید تر اس سے پرانی