ہومPakistan بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل اگست 30, 2026 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد میں روک دی جائے گی۔ Tags: Pakistan Facebook Twitter