حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، 21 جولائی تک مارچ مؤخر

 


مظفرآباد (آئی آر کے نیوز): حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔

کالعدم ایکشن کمیٹی نے مظفر آباد کی جانب مارچ 21 جولائی تک موخر کر دیا۔

رہنما کالعدم ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے تو 22 جولائی کو مارچ کا آغاز ہو گا۔

جدید تر اس سے پرانی