مبارک ہو ایران کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا، امریکی صدر کی تصدیق

 


واشنگٹن (آئی آر کے نیوز): امریکا اور ایران کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امن معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئےایران کی بحری ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا،کہا آبنائے ہرمز جمعہ کو معاہدے کے بعد کھول دی جائے گی،تمام جہاز اپنے انجن اسٹارٹ کریں،تیل کی ترسیل شروع کریں،عالمی گزرگاہ سے بارودی سرنگیں ہٹانے کیلئے آپریشن ہوگا، معاہدہ خطے میں امن لائے گا،سابق صدور ایران کے ساتھ معاملات کرنے میں ناکام رہے۔

جدید تر اس سے پرانی