جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع: جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کا میزبان پاکستان ہوگا، وزیراعظم

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس تاریخی معاہدے کی باضابطہ تقریب 19 جون کو جنیوا میں منعقد ہوگی، جس کی میزبانی پاکستان کرے گا۔

جدید تر اس سے پرانی