۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس: سلمان صفدر کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی استدعا منظور

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کے جونیئر وکیل عدالت میں پیش ہوئے جبکہ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ آج ہم نے التواء دائر کر رکھی ہے، عدالت نے درخواست کے متن کو پڑھنے کی ہدایت کی۔

جدید تر اس سے پرانی