ہومinternational اسرائیل کا ٹرمپ کے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا اعلان اپریل 13, 2026 اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو ایران کے بحری ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حمایت کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پیر کے روز کابینہ اجلاس سے خطاب میں کیا۔ Tags: international Facebook Twitter