ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین

 


بیجنگ (آئی آر کے نیوز): چین کی جانب سے ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے۔

ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ایران اور دیگر ممالک کے درمیان تنازعات شدت اختیار کر رہے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی