آپریشن غضب للحق؛ پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں اور گاڑیاں تباہ کر دیں

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی