تہران (آئی آر کے نیوز): ترجمان ایرانی حکومت نے ایران پر امریکا اسرائیل حملے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مس کیلکولیٹ کیا،انہوں نےغلطی کی جو نہیں کرنی چاہئےتھی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم نےدشمن کوسنگین نقصان پہنچایاہے اور ایرانی حکومت دشمن کو نقصان پہنچاناجاری رکھنےکےلئے پرعزم ہے۔