لندن (آئی آر کے نیوز): برطانوی اخبار کے مطابق برطانیہ نے بھی آبنائے ہرمز کے لیے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے انکار کردیا اور برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے ٹرمپ کو نا کردی ہے۔
برطانوی اخبار کا کہنا ہےکہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹامر نےآبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی مدد کی اپیل مستردکی اور کہا کہ برطانیہ اس کے لیے تیار نہیں ہے۔
