ابوظہبی میڈیا آفس کے مطابق فضائی دفاعی نظام کی جانب سے ڈرونز کو کامیابی سے تباہ کیے جانے کے آئی سی اے ڈی کے علاقے میں دو مختلف مقامات پر ملبہ گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے۔
حکام کے مطابق زخمی افراد میں پاکستانی اور نیپالی شہری شامل ہیں۔