ہومpakistan عمران خان کی ایک آنکھ عینک کے ساتھ 70 فیصد، دوسری بالکل ٹھیک ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ فروری 16, 2026 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ایک آنکھ عینک کے ساتھ 70 فیصد، دوسری بالکل ٹھیک ہے۔ Tags: pakistan Facebook Twitter