ہومpakistan وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال جنوری 09, 2026 کراچی (آئی آر کے نیوز): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سُہیل آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے سندھی اجرک اور ٹوپی پہنائی۔ کراچی ائیر پورٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد سہیل آفریدی کے استقبال کیلئے موجود تھی۔ Tags: pakistan Facebook Twitter