اڈیالہ کے باہر قرآن خوانی



 راولپنڈی (آئی آر کے نیوز): اڈیالہ جیل کے باہر آج بھی ملاقات نہ کرائی گئی۔ عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ قائدین اور کارکنان بڑی تعداد میں موجود، قرآن خوانی کی گئی۔

جدید تر اس سے پرانی