عمران خان نے جیل میں 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے۔

وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔

عدالت نے دوران سماعت وکلا صفائی کو وکالت نامے دیے، تینوں وکالت ناموں پر صرف مقدمہ نمبر 708 کے لیے قابل استعمال تحریر ہے۔ 

بشری بی بی اور بانی کے مزید وکالت نامے دستخط کے لئے عدالت میں جمع کر ا دیئے گئے۔

جدید تر اس سے پرانی