وفاقی آئینی عدالت کا پہلا بڑا فیصلہ

What Are The 3 Possible Outcomes of An Appeals Court Decision - Alves RadCliffe 

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وفاقی آئینی عدالت نے کنگ ایڈورڈ  یونیورسٹی چوائس چانسلر تقرری کے خلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ ختم کردیا۔

موجودہ کیس دائر ہونے کے بعد 8 سال تک سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر  نہ ہوا: آئینی عدالت

لاہور ہائیکورٹ نے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی وائس چانسلر اسد اسلم کو ختم کردیا تھا۔

درخواست گزار افتخار احمد نے وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کی تقرری کو چیلنج کیا تھا

مقدمہ کی سماعت کے دوران کوئی بھی پیش نہ ہوا

عدالتی حکم سے کوئی فریق متاثر ہوتو وہ درخواست دے سکتا ہے: آئینی عدالت

جدید تر اس سے پرانی