ایران نے صیہونی جارحیت کے ابتدائی مراحل میں پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورسز کے 6 جانثار اور قربانی دینے والے جرنیلوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے نام جاری کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سیکنڈ بریگیڈیئر جنرل مرتضیٰ طیب مسعود، میجر جنرل محمود باقری، بریگیڈیئر جنرل محمد باقر طاہرپور، بریگیڈیئر جنرل داؤد شیخان، بریگیڈیئر جنرل خسرو حسنی، بریگیڈیئر جنرل منصور صفارپور شہدا میں شامل ہیں۔
https://x.com/TehranTimes79/status/1934589485074796703
تہران ٹائمز کی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔