عمران خان اگر سنجیدہ ہیں تو ان کا فرض ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھیں: احسن اقبال

 

عمران خان اگر سنجیدہ ہیں تو ان کا فرض ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھیں: احسن اقبال

 Ahsan Iqbal Wins Oxford Union Debate, Advocates for Global South – The  Truth International

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اگر سنجیدہ ہیں اور انہیں شکایات ہیں یا ان کے پاس تجاویز ہیں تو ان کا فرض ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھیں۔ کیونکہ سیاسی معاملات میں حکومت کا مرکزی ڈاکخانہ وزیراعظم کا دفتر ہوتا ہے۔

احسن اقبال نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عمران خان بار بار آرمی چیف کو خط لکھ کر فوج کو سیاست میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ فوج کے سیاسی کردار کا عمران خان کو 2018 میں چسکا لگا، اور وہ اب بھی سمجھتے ہیں کہ وہ اسی طرح دوبارہ اقتدار میں آسکتے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی