پنجاب میں گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

 

پنجاب میں گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

 رواں برس گندم کی پیداوار گزشتہ سال کی نسبت کم ہوگی، وزارت نیشنل فوڈ  سیکیورٹی - Pakistan - Dawn News Urdu

لاہور (آئی آر کے نیوز): پنجاب میں رواں موسمِ سرما میں بارشیں نہ ہونے کے برابر ہوئی ہیں جس کے باعث زراعت کا شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں نے صوبہ پنجاب پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث زراعت کا شعبہ شدید متاثر ہو رہا ہے اور خشک سالی کی وجہ سے اس سال پنجاب میں گندم کی پیداوار شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

زرعی ماہرین کا اس حوالے سے ماننا ہے کہ حکومت کو فوری اس مسئلہ کا حل نکالنا ہوگا ورنہ پنجاب کے لوگوں کو رواں سال شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی