پولیس نے ممکنہ پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں

 

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پولیس نے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا پلان مکمل کرلیا گیا ہے اور پی ٹی آئی کارکنان کی فہرستیں تھانوں کو پہنچا دی گئی ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی