پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے یہ کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے، وزیراعلیٰ کے پی

 پشاور (آئی آر کے نیوز): وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سادہ لباس افراد ہماری بیورو کریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ڈرا اور دھمکا رہے ہیں، ہماری سنوائی نہیں ہورہی جس پر پُرامن احتجاج کرنا ہمارا آئینی و قانونی حق ہے یہ کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے۔

جدید تر اس سے پرانی