ایمان مزاری اور ہادی علی کی دوبارہ گرفتاری پر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا شدید ردعمل

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 19 ستمبر 2026 کو وفاقی دارالحکومت کی تمام عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی