صحت مند قرار دیے جانے پر عمران خان پمز سے واپس جیل منتقل

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کروایا گیا، جہاں شفا ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے، جنہوں نے عمران خان کو طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔

جدید تر اس سے پرانی