چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات سے متعلق پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026 میں ترامیم قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026ء میں ترامیم منظور کرلیں، ایکٹ 13 نومبر 2025ء سے نافذالعمل ہوگا۔

 اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں پہنچے اور اپوزیشن نشستوں پر جاکر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے مصافحہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور عامر ڈوگر سے بھی ملے۔

جدید تر اس سے پرانی