آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان؛ تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاکس ایکسچینج میں تیزی



 اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی اور امریکا اور ایران کے درمیان متوقع سیز فائر کی خبروں کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی اور ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاک مارکیٹس کی ملی جلی صورتحال سامنے آئی ہے۔

گزشتہ روز عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 94–95 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی 90–93 ڈالر کے قریب ٹریڈ کرتا رہا۔

ایشیائی منڈیوں میں بھی تیل کی قیمتوں میں مزید نرمی دیکھی گئی

جدید تر اس سے پرانی