اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔
اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔