اسرائیلی حکام کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے معاہدہ کرنےکے لیے پُرعزم نظر آرہے ہیں، تاہم اس بات کا امکان کم ہے کہ ایران امریکی مطالبات کو قبول کرے گا۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیر صحت کا کہنا ہے 28 فروری سے اب تک جنگ کے دوران 4 ہزار 829 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا، 111 زخمی اب بھی اسپتال میں زیرعلاج ہیں، 12 کی حالت تشویشناک ہے۔
