امریکی نقصانات کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیٹلائٹ تصاویر پر فوری پابندی

 


دبئی (آئی آر کے نیوز): سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔

یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب حال ہی میں ایران کے حملوں میں ہونے والے امریکی نقصانات کی تصاویر منظر عام پر آئیں۔

اردن، عرب امارات اور سعودی عرب میں امریکی میزائل دفاعی ریڈار تھاڈ کو نشانہ بنانے والی تصاویر بھی شائع ہوئی تھیں، جس کے بعد کمپنی نے فوری تصاویر جاری کرنے پر پابندی لگائی۔

جدید تر اس سے پرانی