پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف



 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے سارےگروپوں میں ہزاروں اختلاف مگر ایک ایشو پر مکمل اتفاق ہے کہ عمران خان اندر رہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ کے پی حکومت عمران خان کیلئے رہائی فورس بنائے گی مگر دہشتگردوں کے خلاف زبان نہیں کھولے گی،کے پی حکومت شہدا کے جنازوں میں شرکت سے گریز کرے گی۔

جدید تر اس سے پرانی