‏سہیل آفریدی نے عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کردیا

 


پشاور (آئی آر کے نیوز): وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ ایک منظم فورس ہوگی، یہ فورس پرامن جدوجہد کرے گی۔ ہم ممبر شپ کا آغاز کرہے ہیں، عید کے بعد میں اس فورس سے حلف لوں گا اور جب یہ فورس عمران خان کو رہا کروا لے گی تو ختم کردی جائے گی۔

جدید تر اس سے پرانی