لاہور بسنت: نک دا کوکا گانے پر پابندی عائد

 


لاہور (آئی آر کے نیوز): پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے لیے لکھے گئے مشہور گیت "نک دا کوکا" پر پابندی عائد کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نک دا کوکا غیر اخلاقی اور ذومعنی گیت ہے۔

جدید تر اس سے پرانی